Sabbaha lillaahi maa fissamaawaati wal ardi wa Huwal `Azeezul Hakeem
ترجمہ (جالندھری)
جو مخلوق آسمانوں اور زمین میں ہے خدا کی تسبیح کرتی ہے۔ اور وہ غالب (اور) حکمت والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿سَبَّحَ لِلَّهِ﴾ التسبيحُ هنا: هو التنزيهُ المعروف، وتسبيحُ هذه الأشياء غيرُ مختصٍّ بوقتٍ دون وقت، بل كانت مسبحةً أبدًا في الماضي، وستكونُ مسبحةً أبدًا في المستقبل ﴿مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ﴾ من جميعِ المخلوقات ﴿وَهُوَ الْعَزِيزُ﴾ بقدرتهِ وسلطانه ﴿الْحَكِيم﴾ بلُطفهِ وتدبيرِه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آسمانوں اور زمین میں جو ہے (سب) اللہ کی تسبیح کر رہے ہیں۱ ، وه زبردست باحکمت ہے.
حواشی
(1) یہ تسبیح زبان حال سے نہیں، بلکہ زبان مقال سے ہے اسی لیے فرمایا گیا ہے، وَلَكِنْ لا تَفْقَهُونَ تَسْبِيحَهُمْ (بني إسرائيل:
”تم ان کی تسبیح نہیں سمجھ سکتے“۔
حضرت داود (عليه السلام) کے بارے میں آتا ہے کہ ان کے ساتھ پہاڑ بھی تسبیح کرتےتھے۔
(الانبیا:79) اگر یہ تسبیح حال یا تسبیح دلالت ہوتی تو حضرت داود (عليه السلام) کے ساتھ اس کو خاص کرنے کی ضرورت ہی نہ ہوتی۔