Li`alla ya`lama Ahlul kitaabi allaa yaqdiroona `alaa shai`im min fadlil laahi wa annal fadla bi Yadil laahi u`teehi many yashaaa`; wallaahu Zul fadilil `azeem
ترجمہ (جالندھری)
(یہ باتیں) اس لئے (بیان کی گئی ہیں) کہ اہل کتاب جان لیں کہ وہ خدا کے فضل پر کچھ بھی قدرت نہیں رکھتے۔ اور یہ کہ فضل خدا ہی کے ہاتھ ہے جس کو چاہتا ہے دیتا ہے اور خدا بڑے فضل کا مالک ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لِئَلاَّ يَعْلَمَ﴾ أي: ليعلمَ ﴿أَهْلُ الْكِتَابِ﴾ والمراد: أهلُ الكتابِ الذين لم يُؤمنوا ﴿أَلاَّ يَقْدِرُونَ عَلَى شَيْءٍ﴾ أي: لا ينالون شيئًا ﴿مِنْ فَضْلِ اللَّهِ وَأَنَّ الْفَضْلَ بِيَدِ اللَّهِ﴾ في تصرُّفه ومُلكه ﴿يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ﴾ لا اعتراضَ عليه؛ فإنه قادرٌ مختار، يفعلُ بحسبِ الاختيارِ ﴿وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيم﴾ والعظيمُ لا بدَّ أن يكون إحسانُه عظيمًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ اس لیے کہ اہل کتاب۱ جان لیں کہ اللہ کے فضل کے کسی حصہ پر بھی انہیں اختیار نہیں اور یہ کہ (سارا) فضل اللہ ہی کے ہاتھ ہے وه جسے چاہے دے، اور اللہ ہے ہی بڑے فضل واﻻ.
حواشی
(1) لِئَلا میں لا زائد ہے اور معنی ہیں لِيَعْلَمَ أَهْلُ الْكِتَابِ أَنَّهُمْ لا يَقْدِرُونَ عَلَى أَنْ يَنَالُوا شَيْئًا مِنْ فَضْلِ اللهِ (فتح القدير)۔