قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الحج

سورۃ الحج آیت ۴ کی تفسیر

Surah Hajj Ayat 4 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
كُتِبَ عَلَيْهِ أَنَّهُۥ مَن تَوَلَّاهُ فَأَنَّهُۥ يُضِلُّهُۥ وَيَهْدِيهِ إِلَىٰ عَذَابِ السَّعِيرِ ٤

Kutiba `alaihi annahoo man tawallaahu fa annahoo yudil lauhoo wa yahdeehi ilaa `azaabis sa`eer

ترجمہ (جالندھری)

جس کے بارے میں لکھ دیا گیا ہے کہ جو اسے دوست رکھے گا تو اس کو گمراہ کردے گا اور دوزخ کے عذاب کا رستہ دکھائے گا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿كُتِبَ عَلَيْهِ﴾ قُضي على الشيطان ﴿أَنَّهُ مَن تَوَلاَّهُ﴾ تبِعَه ﴿فَأَنَّهُ يُضِلُّهُ﴾ لأن من شأنهِ الإضلالَ ﴿وَيَهْدِيهِ﴾ يدعوهُ ﴿إِلَى عَذَابِ السَّعِير﴾ بما يُزيِّن له من الباطل.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جس پر (قضائے الٰہی) لکھ دی گئی۱ ہے کہ جو کوئی اس کی رفاقت کرے گا وه اسے گمراه کر دے گا اور اسے آگ کے عذاب کی طرف لے جائے گا.

حواشی

  1. (1) یعنی شیطان کی بابت تقدیر الٰہی میں یہ بات ثبت ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ