Wallazeena haajaroo fee sabeelil laahi summa qutilooo law maatoo la yarzuqan nahumul laahu rizqan hasanaa; wa innal laaha la Huwa khairur raaziqeen
ترجمہ (جالندھری)
اور جن لوگوں نے خدا کی راہ میں ہجرت کی پھر مارے گئے یا مر گئے۔ ان کو خدا اچھی روزی دے گا۔ اور بےشک خدا سب سے بہتر رزق دینے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالَّذِينَ هَاجَرُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ﴾ فارَقوا أوطانَهم في طاعةِ الله تعالى ﴿ثُمَّ قُتِلُوا أَوْ مَاتُوا لَيَرْزُقَنَّهُمُ اللَّهُ رِزْقًا حَسَنًا﴾ لا ينقطعُ أبدًا وهو رزقُ الجنة، وقيل: «حسنًا»؛ أي: حلالًا ﴿وَإِنَّ اللَّهَ لَهُوَ خَيْرُ الرَّازِقِين﴾ فإنه يرزقُ بغيرِ حساب.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جن لوگوں نے راه خدا میں ترک وطن کیا پھر وه شہید کر دیئے گئے یا اپنی موت مر۱ گئے اللہ تعالیٰ انہیں بہترین رزق عطا فرمائے گا<br>۲۔ اور بیشک اللہ تعالیٰ روزی دینے والوں میں سب سے بہتر ہے.<br>۳
حواشی
(1) یعنی اسی ہجرت کی حالت میں موت آگئی یا شہید ہوگئے۔(2) یعنی جنت کی نعمتیں جو ختم نہ ہونگیں نہ فنا۔
(3) کیونکہ وہ بغیر حساب کے، بغیر استحقاق کے اور بغیر سوال کے دیتا ہے۔ علاوہ ازیں انسان بھی جو ایک دوسرے کو دیتے ہیں تو اسی کے دیئے ہوئے میں سے دیتے ہیں۔ اس لئے اصل رازق وہی ہے۔