Zaalika bi annal laaha yoolijul laila fin nahaari wa yoolijun nahaara fil laili wa annal laaha Samee`um Baseer
ترجمہ (جالندھری)
یہ اس لئے کہ خدا رات کو دن میں داخل کردیتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے۔ اور خدا تو سننے والا دیکھنے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ذَلِكَ﴾ النصرُ ﴿بِأَنَّ اللَّهَ يُولِجُ اللَّيْلَ فِي النَّهَارِ وَيُولِجُ النَّهَارَ فِي اللَّيْلِ﴾ يُدخل ظُلمةَ هذا في مكانِ ضياءِ ذاك بمغيبِ الشمس، وضياءَ ذاك في مكانِ ظُلمةِ هذا بطلوعها ﴿وَأَنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ بَصِير﴾ لا يخفى عليه شيءٌ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ اس لئے کہ اللہ رات کو دن میں داخل کرتا ہے اور دن کو رات میں داخل کرتا ہے۱ ، اور بیشک اللہ سننے واﻻ دیکھنے واﻻ ہے.
حواشی
(1) یعنی جو اللہ اس طرح کام کرنے پر قادر ہے، وہ اس بات پر بھی قادر ہے کہ اس کے جن بندوں پر ظلم کیا جائے ان کا بدلہ وہ ظالموں سے لے۔