لَّهُۥ مَا فِى السَّمَٰوَٰتِ وَمَا فِى الْأَرْضِ ۗ وَإِنَّ اللَّهَ لَهُوَ الْغَنِىُّ الْحَمِيدُ ٦٤
Lahoo ma fis samaawaati wa ma fil ard; wa innal laaha la Huwal Ghaniyyul Hameed
ترجمہ (جالندھری)
جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اسی کا ہے۔ اور بےشک خدا بےنیاز اور قابل ستائش ہے۔
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَهُ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الأَرْضِ﴾ خلقًا وملكًا ﴿وَإِنَّ اللَّهَ لَهُوَ الْغَنِيُّ﴾ في ذاتِه عن كلِّ شيء ﴿الْحَمِيد﴾ المستوجِبُ للحمدِ بصفاتِهِ وأفعالِهِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے اسی کا ہے۱ اور یقیناً اللہ وہی ہے بے نیاز تعریفوں واﻻ.
حواشی
(1) پیدائش کے لحاظ سے بھی، ملکیت کے اعتبار سے بھی اور تصرف کرنے کے اعتبار سے بھی۔
اس لئے سب مخلوق اس کی محتاج ہے، وہ کسی کا محتاج نہیں۔
کیونکہ وہ غنی بےنیاز ہے۔
اور جو ذات سارے کمالات اور اختیارات کا منبع ہے، ہر حال میں تعریف کی مستحق بھی وہی ہے۔