Wa ya`budoona min doonil laahi maa lam yunazzil bihee sultaananw wa maa laisa lahum bihee `ilm; wa maa lizzaalimeena min naseer
ترجمہ (جالندھری)
اور (یہ لوگ) خدا کے سوا ایسی چیزوں کی عبادت کرتے ہیں جن کی اس نے کوئی سند نازل نہیں فرمائی اور نہ ان کے پاس اس کی کوئی دلیل ہے۔ اور ظالموں کا کوئی بھی مددگار نہیں ہوگا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيَعْبُدُونَ مِن دُونِ اللَّهِ مَا لَمْ يُنَزِّلْ بِهِ سُلْطَانًا﴾ حجَّة وبرهانًا على جوازِ عبادته ﴿وَمَا لَيْسَ لَهُم بِهِ عِلْمٌ﴾ يعني: فعلوهُ عن جهلٍ لا عن علمٍ ﴿وَمَا لِلظَّالِمِينَ﴾ المشركين ﴿مِن نَّصِير﴾ يدفَعُ عنهم العذابَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور یہ اللہ کے سوا ان کی عبادت کر رہے ہیں جس کی کوئی الہی دلیل نازل نہیں ہوئی نہ وه خود ہی اس کا کوئی علم رکھتے ہیں۱ ۔ ﻇالموں کا کوئی مددگار نہیں.
حواشی
(1) یعنی ان کے پاس نہ کوئی نقلی دلیل ہے، جسے آسمانی کتاب سے یہ دکھا سکیں، نہ عقلی دلیل ہے جسے غیر اللہ کی عبادت کے اثبات میں پیش کر سکیں۔