Wa maa zalamnaahum wa laakin zalamooo anfusahum famaaa aghnat `anhum aalihatuhumul latee yad`oona min doonil laahi min shai`il lammaa jaaa`a amru Rabbika wa maa zaadoohum ghaira tatbeeb
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم نے ان لوگوں پر ظلم نہیں کیا بلکہ انہوں نے خود اپنے اُوپر ظلم کیا۔ غرض جب تمہارے پروردگار کا حکم آپہنچا تو جن معبودوں کو وہ خدا کے سوا پکارا کرتے تھے وہ ان کے کچھ بھی کام نہ آئے۔ اور تباہ کرنے کے سوا ان کے حق میں اور کچھ نہ کرسکے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَا ظَلَمْنَاهُمْ﴾ لم نُهْلِكْهم ظُلمًا ﴿وَلَـكِن﴾ كانوا أنفسَهم يظلمونَ ﴿ظَلَمُواْ أَنفُسَهُمْ﴾ بالشِّركِ ﴿فَمَا أَغْنَتْ عَنْهُمْ آلِهَتُهُمُ الَّتِي يَدْعُونَ مِن دُونِ اللّهِ مِن شَيْءٍ لِّمَّا جَاء أَمْرُ رَبِّكَ﴾ أي: نزلَ عذابُه ﴿وَمَا زَادُوهُمْ﴾ أي: الأصنامُ بعبادتِهم ﴿غَيْرَ تَتْبِيب﴾ تَخْسيرٍ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہم نے ان پر کوئی ﻇلم نہیں کیا۱ ، بلکہ خود انہوں نے ہی اپنے اوپر ﻇلم کیا<br>۲، اور انہیں ان کے معبودوں نے کوئی فائده نہ پہنچایا جنہیں وه اللہ کے سوا پکارا کرتے تھے، جب کہ تیرے پروردگار کا حکم آپہنچا، بلکہ اور ان کا نقصان ہی انہوں نے بڑھا دیا.<br>۳
حواشی
(1) ان کو عذاب اور ہلاکت سے دو چار کر کے۔(2) کفر ومعاصی کا ارتکاب کر کے۔
(3) جب کہ ان کا عقیدہ یہ تھا کہ یہ انہیں نقصان سے بچائیں گے اور فائدہ پہنچائیں گے۔ لیکن جب اللہ کا عذاب آیا تو واضح ہوگیا کہ ان کا یہ عقیدہ فاسد تھا، اور یہ بات ثابت ہوگئی کہ اللہ کے سوا کوئی کسی کو نفع نقصان پہنچانے پر قادر نہیں۔