الَّذِينَ يَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ اللَّهِ وَيَبْغُونَهَا عِوَجًا وَهُم بِالْءَاخِرَةِ هُمْ كَٰفِرُونَ ١٩
Allazeena yasuddoona `an sabeelil laahi wa yabghoonahaa `iwajanw wa hum bil Aakhiratihum kaafiroon
ترجمہ (جالندھری)
جو خدا کے رستے سے روکتے ہیں اور اس میں کجی چاہتے ہیں اور وہ آخرت سے بھی انکار کرتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿الَّذِينَ يَصُدُّونَ﴾ يمنعونَ ﴿عَن سَبِيلِ اللّهِ﴾ عن دينهِ ﴿وَيَبْغُونَهَا عِوَجًا﴾ أي: يعدِلون بالناسِ عنها إلى المعاصي والشِّركِ ﴿وَهُم بِالآخِرَةِ هُمْ كَافِرُون﴾ أعادَ لفظَ (هم) تأكيدًا؛ لكفرِهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جو اللہ کی راه سے روکتے ہیں اور اس میں کجی تلاش کر لیتے ہیں۱ ۔ یہی آخرت کے منکر ہیں.
حواشی
(1) یعنی لوگوں کو اللہ کی راہ سے روکنے کے لئے، اس میں کجیاں تلاش کرتے اور لوگوں کو متنفر کرتے ہیں۔