وَيَٰقَوْمِ مَن يَنصُرُنِى مِنَ اللَّهِ إِن طَرَدتُّهُمْ ۚ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ ٣٠
Wa yaa qawmi mai yansurunee minal laahi in tarattuhum; afalaa tazak karoon
ترجمہ (جالندھری)
اور برادران ملت! اگر میں ان کو نکال دوں تو (عذاب) خدا سے (بچانے کے لیے) کون میری مدد کرسکتا ہے۔ بھلا تم غور کیوں نہیں کرتے؟
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَيَاقَوْمِ مَن يَنصُرُنِي مِنَ اللّهِ﴾ من يمنعُني من عذابِه ﴿إِن طَرَدتُّهُمْ﴾ لأجلِ إيمانهم ﴿أَفَلاَ تَذَكَّرُون﴾ تتَّعظون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
میری قوم کے لوگو! اگر میں ان مومنوں کو اپنے پاس سے نکال دوں تو اللہ کے مقابلہ میں میری مدد کون کر سکتا ہے۱ ؟ کیا تم کچھ بھی نصیحت نہیں پکڑتے۔
حواشی
(1) گویا ایسے لوگوں کو اپنے سے دور کرنا، اللہ کے غضب اور ناراضگی کا باعث ہے۔