قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ ہود

سورۃ ہود آیت ۵۵ کی تفسیر

Surah Hud Ayat 55 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
مِن دُونِهِۦ ۖ فَكِيدُونِى جَمِيعًا ثُمَّ لَا تُنظِرُونِ ٥٥

Min doonihee fakeedoonee jamee`an summa laa tunziroon

ترجمہ (جالندھری)

(یعنی جن کی) خدا کے سوا (عبادت کرتے ہو تو) تم سب مل کر میرے بارے میں جو تدبیر (کرنی چاہو) کرلو اور مجھے مہلت نہ دو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿مِن دُونِهِ﴾ يعني: الآلهةَ ﴿فَكِيدُونِي﴾ احتالُوا في أمري أنتم وهم ﴿جَمِيعًا ثُمَّ لاَ تُنظِرُون﴾ لا تُمْهِلونِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اچھا تم سب مل کر میرے خلاف چالیں چل لو اور مجھے بالکل مہلت بھی نہ دو۔۱

حواشی

  1. (1) اور اگر تمہیں میری بات پر یقین نہیں ہے بلکہ تم اپنے اس دعوے میں سچے ہو کہ یہ بت کچھ کر سکتے ہیں تو لو میں حاضر ہوں، تم اور تمہارے معبود سب ملکر میرے خلاف کچھ کر کے دکھاؤ۔
    مزید اس سے نبی کے انداز کا پتہ چلتا ہے کہ وہ اس قدر بصیر پر ہوتا ہے کہ اسے اپنے حق پر ہونے کا یقین ہوتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ