كَأَن لَّمْ يَغْنَوْا۟ فِيهَآ ۗ أَلَا بُعْدًا لِّمَدْيَنَ كَمَا بَعِدَتْ ثَمُودُ ٩٥
Ka-al-lam yaghnaw feehaaa; alaa bu`dal li Madyana Kamaa ba`idat Samood
ترجمہ (جالندھری)
گویا ان میں کبھی بسے ہی نہ تھے۔ سن رکھو کہ مدین پر (ویسی ہی) پھٹکار ہے جیسی ثمود پر پھٹکار تھی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَأَن لَّمْ يَغْنَوْاْ﴾ لم يُقيموا ﴿فِيهَا﴾ في الأرضِ ﴿أَلاَ بُعْدًا﴾ هلاكًا ﴿لِّمَدْيَنَ كَمَا بَعِدَتْ﴾ هَلَكَتْ ﴿ثَمُود﴾ شَبَّهَهم بهم؛ لأن عذابَهم كانَ شبيهًا بعذابِهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
گویا کہ وه ان گھروں میں کبھی بسے ہی نہ تھے، آگاه رہو مدین کے لئے بھی ویسی ہی دوری ۱ ہو جیسی دوری ﺛمود کو ہوئی.
حواشی
(1) یعنی لعنت، پھٹکار، اللہ کی رحمت سے محرومی اور دوری۔