Wa masalu kalimatin khabeesatin kashajaratin khabee satinij tussat min fawqil ardi maa lahaa min qaraar
ترجمہ (جالندھری)
اور ناپاک بات کی مثال ناپاک درخت کی سی ہے (نہ جڑ مستحکم نہ شاخیں بلند) زمین کے اوپر ہی سے اکھیڑ کر پھینک دیا جائے گا اس کو ذرا بھی قرار (وثبات) نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَثلُ كَلِمَةٍ خَبِيثَةٍ﴾ هي كلمةُ الشِّركِ ﴿كَشَجَرَةٍ خَبِيثَةٍ﴾ هي الحَنْظَلُ ﴿اجْتُثَّتْ مِن فَوْقِ الأَرْضِ﴾ استُؤْصِلَت قَلْعًا ﴿مَا لَهَا مِن قَرَار﴾ استقرارٍ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ناپاک بات کی مثال گندے درخت جیسی ہے جو زمین کے کچھ ہی اوپر سے اکھاڑ لیا گیا۔ اسے کچھ ﺛبات تو ہے نہیں.۱
حواشی
(1) کلمئہ خبیثہ سے مراد کفر اور شجرہ خبیثہ سے حنظل (اندرائن) کا درخت مراد ہے۔
جس کی جڑ زمین کے اوپر ہی ہوتی ہے اور ذرا سے اشارے سے اکھڑ جاتی ہے۔
یعنی کافر کے اعمال بالکل بےحیثیت۔
نہ وہ آسمان پر چڑھتے ہیں، نہ اللہ کی بارگاہ میں وہ قبولیت کا درجہ پاتے ہیں۔