Wa ja`aloo lillaahi andaadal liyudilloo `an sabeelih; qul tamatta`oo fa innaa maseerakum ilan Naar
ترجمہ (جالندھری)
اور ان لوگوں نے خدا کے شریک مقرر کئے کہ (لوگوں کو) اس کے رستے سے گمراہ کریں۔ کہہ دو کہ (چند روز) فائدے اٹھا لو آخرکار تم کو دوزخ کی طرف لوٹ کر جانا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَجَعَلُواْ لِلّهِ أَندَادًا﴾ أمثالًا، وليس للهِ نِدٌّ ﴿لِّيُضِلُّواْ عَن سَبِيلِهِ﴾ الذي هو التوحيدُ ﴿قُلْ تَمَتَّعُواْ﴾ في الدنيا بشهواتِكم ﴿فَإِنَّ مَصِيرَكُمْ إِلَى النَّار﴾ وعيدٌ وتهديدٌ؛ كقولِه: (اعْمَلُوا مَا شِئْتُمْ) [فصلت: 40].
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے اللہ کے ہمسر بنالیے کہ لوگوں کو اللہ کی راه سے بہکائیں۔ آپ کہہ دیجئے کہ خیر مزے کرلو تمہاری بازگشت تو آخر جہنم ہی ہے.۱
حواشی
(1) یہ تہدید و توبیخ ہے کہ دنیا میں تم جو کچھ چاہو کر لو، مگر کب تک؟ بالآخر تمہارا ٹھکانا جہنم ہے۔