فَلَا تَحْسَبَنَّ اللَّهَ مُخْلِفَ وَعْدِهِۦ رُسُلَهُۥٓ ۗ إِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ ذُو انتِقَامٍ ٤٧
Falaa tahsabannal laaha mukhlifa wa`dihee Rusulah; innal laaha `azeezun zuntiqaam
ترجمہ (جالندھری)
تو ایسا خیال نہ کرنا کہ خدا نے جو اپنے پیغمبروں سے وعدہ کیا ہے اس کے خلاف کرے گا بےشک خدا زبردست (اور) بدلہ لینے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَلاَ تَحْسَبَنَّ اللّهَ مُخْلِفَ وَعْدِهِ رُسُلَهُ﴾ هذا تثبيتٌ للنبيِّ صلى الله عليه وسلم ولغيرِه من أُمَّتهِ، المعنى: لا تحسَبْ يا محمدُ ـ أنتَ ومن اعتبرَ بالأمرِ من أُمتكَ ـ أنَّ اللهَ لا يُنجِزُ ميعادَه في نصرِةِ رسلهِ ومعاقبةِ مَنْ كفرَ بهم ﴿إِنَّ اللّهَ عَزِيزٌ﴾ غالبٌ لا يُدافَعُ ﴿ذُو انْتِقَام﴾ من الكَفَرةِ، لا سبيلَ إلى عفوِه عنهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
آپ ہرگز یہ خیال نہ کریں کہ اللہ اپنے نبیوں سے وعده خلافی کرے گا۱ ، اللہ بڑا ہی غالب اور بدلہ لینے واﻻ ہے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی اللہ نے اپنے رسولوں سے دنیا اور آخرت میں مدد کرنے کا جو وعدہ کیا ہے، وہ یقینا ایسا ہے، اس سے وعدہ خلافی ممکن نہیں۔(2) یعنی اپنے دوستوں کے لئے اپنے دشمنوں سے بدلہ لینے والا ہے۔