وَإِذْ تَأَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ ۖ وَلَئِن كَفَرْتُمْ إِنَّ عَذَابِى لَشَدِيدٌ ٧
Wa iz ta azzana Rabbukum la`in shakartum la azeedannakum wa la`in kafartum inn`azaabee lashadeed
ترجمہ (جالندھری)
اور جب تمہارے پروردگار نے (تم کو) آگاہ کیا کہ اگر شکر کرو گے تو میں تمہیں زیادہ دوں گا اور اگر ناشکری کرو گے تو (یاد رکھو کہ) میرا عذاب بھی سخت ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذْ تَأَذَّنَ﴾ أي: أعلَمَ ﴿رَبُّكُمْ لَئِن شَكَرْتُمْ﴾ يا بني إسرائيل نِعَمي، ووحَّدْتُموني ﴿لَأَزِيدَنَّكُمْ﴾ من فَضْلي وثَوابي ﴿وَلَئِن كَفَرْتُمْ﴾ إحساني إليكم ﴿إِنَّ عَذَابِي لَشَدِيد﴾
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جب تمہارے پروردگار نے تمہیں آگاه ۱ کر دیا کہ اگر تم شکر گزاری کرو گے تو بیشک میں تمہیں زیاده<br>۲ دوں گا اور اگر تم ناشکری کرو گے تو یقیناً میرا عذاب بہت سخت ہے.<br>۳
حواشی
(1) تَأَذَّنَ کے معنی أَعْلَمَكُمْ بِوَعْدِهِ لَكُمْ، اس نے تمہیں اپنے وعدے سے تمہیں آگاہ اور خبردار کر دیا ہے۔ اور یہ احتمال بھی ہے کہ یہ قسم کے معنی میں ہو یعنی جب تمہارے رب نے اپنی عزت و جلال اور کبریائی کی قسم کھا کر کہا (ابن کثیر)(2) نعمت پر شکر کرنے پر مزید انعامات سے نوازوں گا۔
(3) اس کا مطلب یہ ہوا کہ کفران نعمت (ناشکری) اللہ کو ناپسند ہے، جس پر اس نے سخت عذاب کی وعید بیان فرمائی ہے، اس لئے نبی (صلى الله عليه وسلم) نے بھی فرمایا کہ عورتوں کی اکثریت اپنے خاوندوں کی ناشکری کرنے کی وجہ سے جہنم میں جائے گی (صحيح مسلم، العيدين أوائل كتاب الصلاة)