إِنَّا نَخَافُ مِن رَّبِّنَا يَوْمًا عَبُوسًا قَمْطَرِيرًا ١٠
Innaa nakhaafu mir Rabbinna Yawman `aboosan qamtareeraa
ترجمہ (جالندھری)
ہم کو اپنے پروردگار سے اس دن کا ڈر لگتا ہے (جو چہروں کو) کریہہ المنظر اور (دلوں کو) سخت (مضطر کر دینے والا) ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّا نَخَافُ مِن رَّبِّنَا يَوْمًا عَبُوسًا﴾ أي: يومًا تعبسُ فيه الوجوهُ من هَوْله وشدَّته، فالمعنى نخافُ يومًا ذا عبوسٍ ﴿قَمْطَرِيرًا﴾ شديدًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
بیشک ہم اپنے پروردگار سے اس دن کا خوف کرتے ہیں۱ جو اداسی اور سختی واﻻ ہوگا.
حواشی
(1) حضرت ابن عباس (رضي الله عنه) نے قمطریر کے معنی طویل کے کئے ہیں، عبوس، سخت یعنی وہ دن نہایت سخت ہوگا اور سختیوں اور ہولناکیوں کی وجہ سے کافروں پر بڑا لمبا ہوگا (ابن کثیر)