قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الدہر

سورۃ الدہر آیت ۸ کی تفسیر

Surah Insan Ayat 8 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَىٰ حُبِّهِۦ مِسْكِينًا وَيَتِيمًا وَأَسِيرًا ٨

Wa yut``imoonat ta`aama `alaa hubbihee miskeenanw wa yatemanw wa aseeraa

ترجمہ (جالندھری)

اور باوجود یہ کہ ان کو خود طعام کی خواہش (اور حاجت) ہے فقیروں اور یتیموں اور قیدیوں کو کھلاتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَى حُبِّهِ﴾ حبِّ الطعام وشهوتهم له ﴿مِسْكِينًا﴾ لا مالَ له ﴿وَيَتِيمًا﴾ مات أبوه قبلَ بلوغه ﴿وَأَسِيرًا﴾ يعني: أسارى الكفار.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اللہ تعالیٰ کی محبت۱ میں کھانا کھلاتے ہیں مسکین، یتیم اور قیدیوں کو.

حواشی

  1. (1) یا طعام کی محبت کے باوجود وہ اللہ کی رضا کے لیے ضرورت مندوں کو کھانا کھلاتے ہیں، قیدی اگر غیر مسلم ہو تب بھی اس کے ساتھ حسن سلوک کی تاکید ہے جیسے جنگ بدر کے کافر قیدیوں کی بابت نبی (صلى الله عليه وسلم) نے صحابہ کو حکم دیا کہ ان کی تکریم کرو۔
    چنانچہ صحابہ پہلے ان کو کھانا کھلاتے، خود بعد میں کھاتے۔
    (ابن کثیر) اسی طرح غلام اور نوکر چاکر بھی اسی ذیل میں آتے ہیں جن کے ساتھ حسن سلوک کی تاکید ہے۔
    آپ (صلى الله عليه وسلم) کی آخری وصیت یہی تھی کہ ”نماز اور اپنے غلاموں کا خیال رکھنا“۔
    (ابن ماجه، کتاب الوصایا، باب هل أوصی رسول الله صلى الله عليه وسلم)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ