Wa sakhkhara lakum maa fis samaawaati wa maa fil ardi jamee`am minh; inna feezaalika la Aayaatil liqawminy yatafakkaroon
ترجمہ (جالندھری)
اور جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے سب کو اپنے (حکم) سے تمہارے کام میں لگا دیا۔ جو لوگ غور کرتے ہیں ان کے لئے اس میں (قدرت خدا کی) نشانیاں ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَسَخَّرَ لَكُم مَّا فِي السَّمَاوَاتِ﴾ من الشمسِ والقمرِ والنجوم، والسحابِ والرياحِ والهواء، والملائكةِ المُوكلة بهذا كلِّه ﴿وَمَا فِي الأَرْضِ﴾ من البهائم والمياه والأودية والجبال، وغير ذلك ﴿جَمِيعًا مِّنْهُ﴾ أي: كلُّ إنعام فهو من فضله تعالى ﴿إِنَّ فِي ذَلِكَ لآيَاتٍ لَّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُون﴾ في صنع الله تعالى.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور آسمان وزمین کی ہر ہر چیز کو بھی اس نے اپنی طرف سے تمہارے لیے تابع کر دیا ہے۱ ۔ جو غور کریں یقیناً وه اس میں بہت سی نشانیاں پالیں گے.
حواشی
(1) مطیع کرنے کا مطلب یہی ہے کہ ان کو تمہاری خدمت پر مامور کردیا ہے، تمہارے مصالح ومنافع اور تمہاری معاش سب انہی سے وابستہ ہے، جیسے چاند، سورج، روشن ستارے، بارش، بادل اور ہوائیں وغیرہ ہیں۔
اور اپنی طرف سے کا مطلب، اپنی رحمت اور فضل خاص سے۔