وَأَنَّهُۥ تَعَٰلَىٰ جَدُّ رَبِّنَا مَا اتَّخَذَ صَٰحِبَةً وَلَا وَلَدًا ٣
Wa annahoo Ta`aalaa jaddu Rabbinaa mat takhaza saahibatanw wa la waladaa
ترجمہ (جالندھری)
اور یہ کہ ہمارے پروردگار کی عظمت (شان) بہت بڑی ہے اور وہ نہ بیوی رکھتا ہے نہ اولاد
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَأَنَّهُ تَعَالَى جَدُّ رَبِّنَا﴾ أي: تعالَتْ عظمتُه وتقدَّست أسماؤه ﴿مَا اتَّخَذَ صَاحِبَةً وَلاَ وَلَدًا﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور بیشک ہمارے رب کی شان بڑی بلند ہے نہ اس نے کسی کو (اپنی) بیوی بنایا ہے نہ بیٹا.۱
حواشی
(1) جد کے معنی عظمت وجلال کے ہیں یعنی ہمارے رب کی شان اس سے بہت بلند ہے کہ اس کی اولاد یا بیوی ہو۔
گویا جنوں نے ان مشرکوں کی غلطی کو واضح کیا جو اللہ کی طرف بیوی یا اولاد کی نسبت کرتے تھے، انہوں نے ان دونوں کمزویوں سے ربکی تنزیہ و تقدیس کی۔