Innahum iny yazharoo `alaikum yarjumookum aw yu`eedookum fee millatihim wa lan tuflihooo izan abadaa
ترجمہ (جالندھری)
اگر وہ تم پر دسترس پالیں گے تو تمہیں سنگسار کردیں گے یا پھر اپنے مذہب میں داخل کرلیں گے اور اس وقت تم کبھی فلاح نہیں پاؤ گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّهُمْ إِن يَظْهَرُوا﴾ يطَّلعوا ﴿عَلَيْكُمْ يَرْجُمُوكُمْ﴾ يقتلوكم.
قيل: كان من عادتهم القتلُ بالحجارة، وهو أخبَثُ القتل ﴿أَوْ يُعِيدُوكُمْ فِي مِلَّتِهِمْ﴾ يردُّوكم إلى دينهم ﴿وَلَن تُفْلِحُوا إِذًا أَبَدًا﴾ لن تسعَدوا لا في الدنيا ولا في الآخرة إن رجعتُم إلى دينهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اگر یہ کافر تم پر غلبہ پالیں تو تمہیں سنگسار کر دیں گے یا تمہیں پھر اپنے دین میں لوٹا لیں گے اور پھر تم کبھی بھی کامیاب نہ ہو سکو گے.۱
حواشی
(1) یعنی آخرت کی جس کامیابی کے لئے ہم نے صعوبت، مشقت برداشت کی، ظاہر بات ہے کہ اگر اہل شہر نے ہمیں مجبور کرکے پھر آبائی دین کی طرف لوٹا دیا، تو ہمارا اصل مقصد ہی فوت ہو جائے گا، ہماری محنت بھی برباد جائے گی اور ہم نہ دین کے رہیں گے نہ دنیا کے۔