قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الکہف

سورۃ الکہف آیت ۴۳ کی تفسیر

Surah Kahf Ayat 43 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَمْ تَكُن لَّهُۥ فِئَةٌ يَنصُرُونَهُۥ مِن دُونِ اللَّهِ وَمَا كَانَ مُنتَصِرًا ٤٣

Wa lam takul lahoo fi`atuny yansuroonahoo min doonil laahi wa maa kaana muntasiraa

ترجمہ (جالندھری)

(اس وقت) خدا کے سوا کوئی جماعت اس کی مددگار نہ ہوئی اور نہ وہ بدلہ لے سکا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَمْ تَكُن لَّهُ فِئَةٌ﴾ جماعةٌ ﴿يَنصُرُونَهُۥ مِن دُونِ ٱللَّهِ] من عذابِهِ ﴿وَمَا كَانَ مُنتَصِرًا﴾ ممتنعًا بنفسهِ من العذاب.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اس کی حمایت میں کوئی جماعت نہ۱ اٹھی کہ اللہ سے اس کا کوئی بچاؤ کرتی اور نہ وه خود ہی بدلہ لینے واﻻ بن سکا.

حواشی

  1. (1) جس جتھے پر اس کو ناز تھا، وہ بھی اس کے کام نہیں آیا نہ وہ خود ہی اللہ کے عذاب سے بچنے کا کوئی انتظام کر سکا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ