قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الکہف

سورۃ الکہف آیت ۵۲ کی تفسیر

Surah Kahf Ayat 52 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَيَوْمَ يَقُولُ نَادُوا۟ شُرَكَآءِىَ الَّذِينَ زَعَمْتُمْ فَدَعَوْهُمْ فَلَمْ يَسْتَجِيبُوا۟ لَهُمْ وَجَعَلْنَا بَيْنَهُم مَّوْبِقًا ٥٢

Wa Yawma yaqoolu naadoo shurakaaa`i yal lazeena za`amtum fada`awhum falam yastajeeboo lahum wa ja`alnaa bainahum maw biqaa

ترجمہ (جالندھری)

اور جس دن خدا فرمائے گا کہ (اب) میرے شریکوں کو جن کی نسبت تم گمان (الوہیت) رکھتے تھے بلاؤ تو وہ ان کے بلائیں گے مگر وہ ان کو کچھ جواب نہ دیں گے۔ اور ہم ان کے بیچ میں ایک ہلاکت کی جگہ بنادیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَيَوْمَ﴾ أي: واذكُرْ يومَ ﴿يَقُولُ﴾ أي: يقولُ هو تعالى هناك للكفَّار: ﴿نَادُوا شُرَكَائِيَ﴾ بزَعْمِكم؛ يعني: الأوثانَ ﴿الَّذِينَ زَعَمْتُمْ﴾ أنهم يشفعونَ لكم ﴿فَدَعَوْهُمْ فَلَمْ يَسْتَجِيبُوا﴾ لم يُجيبوا، ولم يَشْفَعوا ﴿لَهُمْ وَجَعَلْنَا بَيْنَهُم مَّوْبِقًا﴾ أي: يشتركون فيه ـ وهو جهنَّم ـ بينهم وبينَ آلهتهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جس دن وه فرمائے گا کہ تمہارے خیال میں جو میرے شریک تھے انہیں پکارو! یہ پکاریں گے لیکن ان میں سے کوئی بھی جواب نہ دے گا ہم ان کے درمیان ہلاکت کا سامان کردیں گے.۱

حواشی

  1. (1) مَوْبِقٌ کے ایک معنی حجاب۔
    پردے اور آڑ کے ہیں یعنی ان کے درمیان پردہ اور فاصلہ کر دیا جائے گا کیونکہ ان کے درمیان آپس میں عداوت ہوگی۔
    نیز اس لئے کہ محشر میں یہ ایک دوسرے کو نہ مل سکیں۔
    بعض کہتے ہیں کہ یہ جہنم میں پیپ اور خون کی مخصوص آبادی ہے۔
    اور بعض نے اس کا ترجمہ مہلک کیا ہے، یہ ایک دوسرے کو مل ہی نہیں سکیں گے کیونکہ ان کے درمیان ہلاکت کا سامان اور ہولناک چیزیں ہونگی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ