قَالَ أَمَّا مَن ظَلَمَ فَسَوْفَ نُعَذِّبُهُۥ ثُمَّ يُرَدُّ إِلَىٰ رَبِّهِۦ فَيُعَذِّبُهُۥ عَذَابًا نُّكْرًا ٨٧
Qaala amaa man zalama fasawfa nu`azzibuhoo summa yuraddu ilaa Rabbihee fa yu `azzibuhoo azaaban nukraa
ترجمہ (جالندھری)
ذوالقرنین نے کہا کہ جو (کفر وبدکرداری سے) ظلم کرے گا اسے ہم عذاب دیں گے۔ پھر (جب) وہ اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا جائے گا تو وہ بھی اسے بُرا عذاب دے گا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ أَمَّا مَن ظَلَمَ﴾ أشرَكَ ﴿فَسَوْفَ نُعَذِّبُهُ﴾ بالقتلِ في الدنيا ﴿ثُمَّ يُرَدُّ إِلَى رَبِّهِ﴾ في الأُخرى ﴿فَيُعَذِّبُهُ عَذَابًا نُّكْرًا﴾ شديدًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس نے کہا کہ جو ﻇلم کرے گا اسے تو ہم بھی اب سزا دیں گے۱ ، پھر وه اپنے پروردگار کی طرف لوٹایا جائے گا اور وه اسے سخت تر عذاب دے گا.
حواشی
(1) یعنی جو کفر وشرک پر جما رہے گا، اسے ہم سزا دیں گے یعنی پچھلی غلطیوں پر مواخذہ نہیں ہوگا۔