هَٰذَا خَلْقُ اللَّهِ فَأَرُونِى مَاذَا خَلَقَ الَّذِينَ مِن دُونِهِۦ ۚ بَلِ الظَّٰلِمُونَ فِى ضَلَٰلٍ مُّبِينٍ ١١
Haazaa khalqul laahi fa aroonee maazaa khalaqal lazeena min doonih; baliz zaalimoona fee dalalim Mubeen
ترجمہ (جالندھری)
یہ تو خدا کی پیدائش ہے تو مجھے دکھاؤ کہ خدا کے سوا جو لوگ ہیں اُنہوں نے کیا پیدا کیا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ ظالم صریح گمراہی میں ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿هَذَا خَلْقُ اللَّهِ﴾ يعني: الذي ذكرتُ ممَّا تُعاينون مخلوقُ الله ﴿فَأَرُونِي مَاذَا خَلَقَ الَّذِينَ مِن دُونِهِ﴾ من آلهتكم التي تعبُدونها ﴿بَلِ الظَّالِمُونَ فِي ضَلاَلٍ مُّبِين﴾ أي: بل هذا الذي قريشٌ فيه ضلالٌ مبين، فذكَّرَهم بالصفةِ التي تعمُّ معهم سواهم ممَّن فعلَ فعلَهم من الأُمم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ ہے اللہ کی مخلوق۱ اب تم مجھے اس کے سوا دوسرے کسی کی کوئی مخلوق تو دکھاؤ<br>۲ (کچھ نہیں)، بلکہ یہ ﻇالم کھلی گمراہی میں ہیں.
حواشی
(1) هَذَا (یہ) اشارہ ہے اللہ کے ان پیدا کردہ چیزوں کی طرف جن کا گزشتہ آیات میں ذکر ہوا۔(2) یعنی جن کی تم عبادت کرتے اور انہیں مدد کے لئے پکارتے ہو، انہوں نے آسمان وزمین میں کون سی چیز پیدا کی ہے؟ کوئی ایک چیز تو بتلاؤ؟ مطلب یہ ہے کہ جب ہر چیز کا خالق صرف اور صرف اللہ ہے، تو عبادت کا مستحق بھی صرف وہی ہے۔ اس کے سوا کائنات میں کوئی ہستی اس لائق نہیں کہ اس کی عبادت کی جائے اور اسے مدد کے لئے پکارا جائے۔