قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ لقمان

سورۃ لقمان آیت ۹ کی تفسیر

Surah Luqman Ayat 9 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
خَٰلِدِينَ فِيهَا ۖ وَعْدَ اللَّهِ حَقًّا ۚ وَهُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ٩

Khaalideena feeha wa`dal laahi haqqaa; wa Huwal `Azeezul Hakeem

ترجمہ (جالندھری)

ہمیشہ اُن میں رہیں گے۔ خدا کا وعدہ سچا ہے اور وہ غالب حکمت والا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿خَالِدِينَ فِيهَا وَعْدَ اللَّهِ حَقًّا﴾ وعدَهم بها ﴿وَهُوَ الْعَزِيزُ﴾ الذي لا يغلبُه شيءٌ ﴿الْحَكِيم﴾ في أفعاله.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جہاں وه ہمیشہ رہیں گے۔ اللہ کا سچا وعده۱ ہے، وه بہت بڑی عزت وغلبہ واﻻ اور کامل حکمت واﻻ ہے.

حواشی

  1. (1) یعنی یہ یقیناً پورا ہوگا، اس لئے کہ یہ اللہ کی طرف سے ہے۔
    وَاللهُ لا يُخْلِفُ الْمِيعَادَ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ