قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المعارج

سورۃ المعارج آیت ۱۱ کی تفسیر

Surah Maarij Ayat 11 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يُبَصَّرُونَهُمْ ۚ يَوَدُّ الْمُجْرِمُ لَوْ يَفْتَدِى مِنْ عَذَابِ يَوْمِئِذٍۭ بِبَنِيهِ ١١

Yubassaroonahum; ya waddul mujrimu law yaftadee min `azaabi yawma`izim bibaneeh

ترجمہ (جالندھری)

ایک دوسرے کو سامنے دیکھ رہے ہوں گے (اس روز) گنہگار خواہش کرے گا کہ کسی طرح اس دن کے عذاب کے بدلے میں (سب کچھ) دے دے یعنی اپنے بیٹے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يُبَصَّرُونَهُمْ﴾ أي: يُبصر الله الأقاربَ بعضَهم بعضًا، فيتعارفون، ولا يتكلَّمون ﴿يَوَدُّ الْمُجْرِمُ﴾ يتمنَّى المشركُ ﴿لَوْ يَفْتَدِي مِنْ عَذَابِ يَوْمِئِذٍ بِبَنِيه﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

(حاﻻنکہ) ایک دوسرے کو دکھا دیئے جائیں گے۱ ، گناهگار اس دن کے عذاب کے بدلے فدیے میں اپنے بیٹوں کو.

حواشی

  1. (1) لیکن سب کو اپنی اپنی پڑی ہوگی، اس لئے تعارف اور شناخت کے باوجود ایک دوسرے کو نہیں پوچھیں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ