وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَٰفِظُونَ ٢٩
Wallazeena hum lifuroo jihim haafizoon
ترجمہ (جالندھری)
اور جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالَّذِينَ هُمْ لِفُرُوجِهِمْ حَافِظُون﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جو لوگ اپنی شرم گاہوں کی (حرام سے) حفاﻇت کرتے ہیں.