Ta`rujul malaaa`ikatu war Roohu ilaihi fee yawmin kaana miqdaaruhoo khamseena alfa sanah
ترجمہ (جالندھری)
جس کی طرف روح (الامین) اور فرشتے پڑھتے ہیں (اور) اس روز (نازل ہوگا) جس کا اندازہ پچاس ہزار برس کا ہوگا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿تَعْرُجُ﴾ أي: تصعدُ ﴿الْمَلاَئِكَةُ﴾ الحفظَة بأعمال بني آدم كلَّ يوم ﴿وَالرُّوحُ﴾ هو جبريلُ عليه السلام ﴿إِلَيْهِ﴾ إلى السماء ﴿فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَة﴾ من سِنِي الدنيا، لو صعِدَ فيه غير المَلَك.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جس کی طرف فرشتے اور روح چڑھتے ہیں۱ ایک دن میں جس کی مقدار پچاس ہزار سال کی ہے.<br>۲
حواشی
(1) روح سے مراد حضرت جبرائیل (عليه السلام) ہیں، ان کی عظمت شان کے پیش نظر ان کا الگ خصوصی ذکر کیا گیا ہے ورنہ فرشتوں میں وہ بھی شامل ہیں۔
یا روح سے مراد انسانی روحیں ہیں جو مرنے کے بعد آسمان پر لے جاتی ہیں جیسا کہ بعض روایات میں ہے۔