وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ ٩
Wa takoonul jibaalu kal`ihn
ترجمہ (جالندھری)
اور پہاڑ (ایسے) جیسے (دھنکی ہوئی) رنگین اون
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْن﴾ وهو الصوفُ المصبوغُ ألوانًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور پہاڑ مثل رنگین اون کے ہو جائیں گے.۱
حواشی
(1) یعنی دھنی ہوئی روئی کی طرح، جیسے سورہ القارعۃ میں ہے۔(كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوشِ)