Yaaa Ahlal Kitaabi qad jaaa`akum Rasoolunaa yubaiyinu lakum `alaa fatratim minal Rusuli an taqooloo maa jaaa`anaa mim basheerinw wa laa nazeerin faqad jaaa`akum basheerunw wa nazeer; wallaahu `alaa kulli shai`in Qadeer
ترجمہ (جالندھری)
اے اہلِ کتاب پیغمبروں کے آنے کا سلسلہ جو (ایک عرصے تک) منقطع رہا تو (اب) تمہارے پاس ہمارے پیغمبر آ گئے ہیں جو تم سے (ہمارے احکام) بیان کرتے ہیں تاکہ تم یہ نہ کہو کہ ہمارے پاس کوئی خوشخبری یا ڈر سنانے والا نہیں آیا سو (اب) تمہارے پاس خوشخبری اور ڈر سنانے والے آ گئے ہیں اور خدا ہر چیز پر قادر ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَاأَهْلَ الْكِتَابِ قَدْ جَاءكُمْ رَسُولُنَا﴾ محمدٌ صلى الله عليه وسلم ﴿يُبَيِّنُ لَكُمْ﴾ شرائعَ الإسلامِ ﴿عَلَى فَتْرَةٍ﴾ انقطاعِ وجودِ أحدٍ ﴿مِّنَ الرُّسُلِ﴾ وكانتِ الفترةُ بينَ محمدٍ وعيسى عليهما الصلاة والسلام نحوَ خمسَ مئةٍ وتسعين سنةً، وقيلَ غيرُ ذلك، فكانت الرسلُ تَتْرى من موسى إلى عيسى عليهما الصلاة والسلام، ولم يكن بعدَ عيسى عليه السلام سوى نبيِّنا محمدٍ صلى الله عليه وسلم ﴿أَن تَقُولُواْ﴾ لِئَلَّا تقولوا معتذرينَ: ﴿مَا جَاءنَا مِن بَشِيرٍ وَلاَ نَذِيرٍ﴾ أي: مبشِّرٍ ومُنذِرٍ ﴿فَقَدْ جَاءكُم بَشِيرٌ وَنَذِيرٌ﴾ نزلَتْ لمَّا قالتِ اليهودُ: ما أنزلَ اللهُ من كتابٍ بعدَ موسى، ولا أرسَلَ بعدَه من بشيرٍ ولا نذيرٍ ﴿وَاللّهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِير﴾ فيقدِرُ على إرسال مَنْ شاءَ من خلقِهِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اے اہل کتاب! بالیقین ہمارا رسول تمہارے پاس رسولوں کی آمد کے ایک وقفے کے بعد آ پہنچا ہے۔ جو تمہارے لئے صاف صاف بیان کر رہا ہے تاکہ تمہاری یہ بات نہ ره جائے کہ ہمارے پاس تو کوئی بھلائی، برائی سنانے واﻻ آیا ہی نہیں، پس اب تو یقیناً خوشخبری سنانے واﻻ اور آگاه کرنے واﻻ آ پہنچا۱ اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے۔
حواشی
(1) حضرت عیسیٰ (عليه السلام) اور حضرت محمد رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) کے درمیان جوتقریباً 570 یا 600 سال کا فاصلہ ہے یہ زمانۂ فترت کہلاتا ہے۔
اہل کتاب کو کہا جا رہا ہے کہ اس فترت کے بعد ہم نے اپنا آخری رسول (صلى الله عليه وسلم) بھیج دیا ہے۔
اب تم یہ بھی نہ کہہ سکو گے کہ ہمارے پاس تو کوئی بشیر و نذیر پیغمبر ہی نہیں آیا۔