Yaaa aiyuhal lazeena aamanoo laa tattakhizul lazeenat takhazoo deenakum huzuwanw wa la`ibam minal lazeena ootul Kitaaba min qablikum walkuffaara awliyaaa`; wattaqul laaha in kuntum muu`mineen
ترجمہ (جالندھری)
اے ایمان والوں! جن لوگوں کو تم سے پہلے کتابیں دی گئی تھیں ان کو اور کافروں کو جنہوں نے تمہارے دین کو ہنسی اور کھیل بنا رکھا ہے دوست نہ بناؤ اور مومن ہو تو خدا سے ڈرتے رہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ونزلَ في رفاعةَ بنِ زيدٍ وسُويدِ بنِ الحارثِ، أظهرَا الإسلامَ، ثم نافَقا، وكان رجالٌ من المسلمينَ يُوادُّونهما: ﴿يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ لاَ تَتَّخِذُواْ الَّذِينَ اتَّخَذُواْ دِينَكُمْ هُزُوًا وَلَعِبًا مِّنَ الَّذِينَ أُوتُواْ الْكِتَابَ مِن قَبْلِكُمْ﴾ هم اليهودُ؛ لأنهم كانوا يستهزئون بالدِّينِ ﴿وَالْكُفَّارَ﴾ أي: لا تتَّخِذوا المُستهزئينَ والكفارَ ﴿أَوْلِيَاءَ وَاتَّقُوا اللَّهَ﴾ بتَرْكِ المَناهي ﴿إِن كُنتُم مُّؤْمِنِين﴾ لأنَّ الإيمانَ حقًّا يقتضي ذلكَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
مسلمانو! ان لوگوں کو دوست نہ بناؤ جو تمہارے دین کو ہنسی کھیل بنائے ہوئے ہیں (خواه) وه ان میں سے ہوں جو تم سے پہلے کتاب دیئے گئے یا کفار ہوں۱ اگر تم مومن ہو تو اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو۔
حواشی
(1) اہل کتاب سے یہود ونصاریٰ اور کفار سے مشرکین مراد ہیں۔
یہاں پھر یہی تاکید کی گئی ہے کہ دین کو کھیل مذاق بنانے والے چونکہ اللہ اور اس کے رسول کے دشمن ہیں، اس لئے ان کے ساتھ اہل ایمان کی دوستی نہیں ہونی چاہئے۔