قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المائدہ

سورۃ المائدہ آیت ۹۳ کی تفسیر

Surah Maidah Ayat 93 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لَيْسَ عَلَى الَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ الصَّٰلِحَٰتِ جُنَاحٌ فِيمَا طَعِمُوٓا۟ إِذَا مَا اتَّقَوا۟ وَّءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ الصَّٰلِحَٰتِ ثُمَّ اتَّقَوا۟ وَّءَامَنُوا۟ ثُمَّ اتَّقَوا۟ وَّأَحْسَنُوا۟ ۗ وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ ٩٣

Laisa `alal lazeena aamanoo wa `amilus saalihaati junaahun feemaa ta`imooo izaa mat taqaw wa aamanoo wa `amilus saalihaati summat taqaw wa aamanoo summat taqaw wa ahsanoo; wallaahu yuhibbul muhsineen

ترجمہ (جالندھری)

جو لوگ ایمان لائے اور نیک کام کرتے رہے ان پر ان چیزوں کا کچھ گناہ نہیں جو وہ کھا چکے جب کہ انہوں نے پرہیز کیا اور ایمان لائے اور نیک کام کیے پھر پرہیز کیا اور ایمان لائے پھر پرہیز کیا اور نیکو کاری کی اور خدا نیکو کاروں کو دوست رکھتا ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ونزلَ فيمن استعمَلَ شيئًا من الخمرِ والميسرِ من المؤمنينَ قبلَ التحريمِ: ﴿لَيْسَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُواْ وَعَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ جُنَاحٌ فِيمَا طَعِمُواْ﴾ أكلُوا من مالِ القمارِ، وشرِبوا من الخمرِ قبلَ التحريم ﴿إِذَا مَا اتَّقَواْ﴾ الشِّركَ ﴿وَّآمَنُواْ﴾ ثَبَتوا على الإيمانِ ﴿وَعَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ ثُمَّ اتَّقَواْ﴾ الخمرَ والميسرَ بعدَ التحريمِ ﴿وَّآمَنُواْ﴾ ازدادوا إيمانًا ﴿ثُمَّ اتَّقَواْ﴾ محارمَ اللهِ تعالى.
وكرَّرَ الاتقاءَ؛ تأكيدًا ﴿وَأَحْسَنُوا﴾ طاعةَ اللهِ تعالى فجازاهم بأحسنِ الجزاء، فلهذا قال: ﴿وَاللّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِين﴾ في عبادةِ الخالقِ ومعاملةِ الخلق.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ایسے لوگوں پر جو کہ ایمان رکھتے ہوں اور نیک کام کرتے ہوں اس چیز میں کوئی گناه نہیں جس کو وه کھاتے پیتے ہوں جبکہ وه لوگ تقویٰ رکھتے ہوں اور ایمان رکھتے ہوں اور نیک کام کرتے ہوں پھر پرہیزگاری کرتے ہوں اور ایمان رکھتے ہوں پھر پرہیزگاری کرتے ہوں اور خوب نیک عمل کرتے ہوں، اللہ ایسے نیکوکاروں سے محبت رکھتا ہے۔۱

حواشی

  1. (1) حرمت شراب کے بعد بعض صحابہ ش کے ذہن میں یہ بات آئی کہ ہمارے کئی ساتھی جنگوں میں شہید یا ویسے ہی فوت ہوگئے۔
    جب کہ وہ شراب پیتے رہے ہیں۔
    تو اس آیت میں اس شبہے کا ازالہ کردیا گیا کہ ان کا خاتمہ ایمان وتقویٰ پر ہی ہوا ہے کیونکہ شراب اس وقت تک حرام نہیں ہوئی تھی۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ