Wa wahabnaa lahum mirrahmatinaa wa ja`alnaa lahum lisaana sidqin `aliyyaa
ترجمہ (جالندھری)
اور ان کو اپنی رحمت سے (بہت سی چیزیں) عنایت کیں۔ اور ان کا ذکر جمیل بلند کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَوَهَبْنَا لَهُم مِّن رَّحْمَتِنَا﴾ نعمتنا: وهو ما بسَطَ اللهُ لهم في الدنيا من سَعَة الرِّزق ﴿وَجَعَلْنَا لَهُمْ لِسَانَ صِدْقٍ عَلِيًّا﴾ أي: ثناءً حسنًا في جميع أهل الأديان، فكلُّهم يتولَّونهم، ويُثنون عليهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ان سب کو ہم نے اپنی بہت سی رحمتیں۱ عطا فرمائیں اور ہم نے ان کے ذکر جمیل کو بلند درجے کا کر دیا.۱
حواشی
(1) یعنی نبوت کے علاوہ بھی اور بہت سی رحمتیں ہم نے انہیں عطا کیں، مثلا مال، مزید اولاد اور پھر اسی سلسلہ نسب میں عرصہ دراز تک نبوت کے سلسلے کو جاری رکھنا یہ سب سے بڑی رحمت تھی جو ان پر ہوئی اسی لیے حضرت ابراہیم (عليه السلام) ابو الانبیا کہلاتے ہیں۔