Wa maa natanazzalu illaa bi amri Rabbika lahoo maa baina aideenaa wa maa khalfanaa wa maa baina zaalik; wa maa kaana Rabbuka nasiyyaa
ترجمہ (جالندھری)
اور (فرشتوں نے پیغمبر کو جواب دیا کہ) ہم تمہارے پروردگار کے حکم سوا اُتر نہیں سکتے۔ جو کچھ ہمارے آگے ہے اور پیچھے ہے اور جو ان کے درمیان ہے سب اسی کا ہے اور تمہارا پروردگار بھولنے والا نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَا نَتَنَزَّلُ إِلاَّ بِأَمْرِ رَبِّكَ﴾ وهو قولُ جبريلَ عليه السلام لمَّا استبطأَه النبيُّ صلى الله عليه وسلم ، فقال له: ذلك لأنا عبيدٌ مأمورون، لا نفعَلُ شيئًا إلا بإذنٍ ﴿لَهُ مَا بَيْنَ أَيْدِينَا﴾ الآخرةُ ﴿وَمَا خَلْفَنَا﴾ الدنيا ﴿وَمَا بَيْنَ ذَلِكَ﴾ وما بين النفختَين ﴿وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا﴾ أي: مِمّن يلحَقُه النِّسيان.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ہم بغیر تیرے رب کے حکم کے اتر نہیں سکتے۱ ، ہمارے آگے پیچھے اور ان کے درمیان کی کل چیزیں اسی کی ملکیت میں ہیں، تیرا پروردگار بھولنے واﻻ نہیں.
حواشی
(1) نبی (صلى الله عليه وسلم) نے ایک مرتبہ جبرائیل (عليه السلام) سے زیادہ اور جلدی جلدی ملاقات کی خواہش ظاہر فرمائی جس پر یہ آیت اتری (صحیح بخاری)، تفسیر سورہ مریم)۔