قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ مریم

سورۃ مریم آیت ۶۹ کی تفسیر

Surah Maryam Ayat 69 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
ثُمَّ لَنَنزِعَنَّ مِن كُلِّ شِيعَةٍ أَيُّهُمْ أَشَدُّ عَلَى الرَّحْمَٰنِ عِتِيًّا ٦٩

Summa lananzi `anna min kulli shee`atin aiyuhum ashaddu `alar Rahmaani `itiyyaa

ترجمہ (جالندھری)

پھر ہر جماعت میں سے ہم ایسے لوگوں کو کھینچ نکالیں گے جو خدا سے سخت سرکشی کرتے تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿ثُمَّ لَنَنزِعَنَّ﴾ لَنُخرِجَنَّ ﴿مِن كُلِّ شِيعَةٍ﴾ طائفةً ﴿أَيُّهُمْ أَشَدُّ عَلَى الرَّحْمَنِ عِتِيًّا﴾ أي: لَننزِعنَّ من كلِّ أهل دينٍ قادتَهم ورؤساءهم في الشرِّ، والعتيُّ، مصدرٌ كالعتو: وهو التمرُّد في العصيان.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہم پھر ہر ہر گروه سے انہیں الگ نکال کھڑا کریں گے جو اللہ رحمنٰ سے بہت اکڑے اکڑے پھرتے تھے.۱

حواشی

  1. (1) عِتِيًّا, بھی عَتَا يَعْتُو سےعَاتٍ کی جمع ہے۔
    اس کے معنی ہیں بہت سرکش اور متمرد۔
    مطلب یہ ہے کہ ہر گمراہ فرقے کے بڑے بڑے سرکشوں اور لیڈروں کو ہم الگ کرلیں گے اور ان کو اکٹھا کر کے جہنم میں پھینک دیں گے۔
    کیونکہ یہ قائدین دوسرے جہنمیوں کے مقابلے میں سزا وعقوبت کے زیادہ سزا وار ہیں، جیسا کہ اگلی آیت میں ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ