قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ مریم

سورۃ مریم آیت ۹۳ کی تفسیر

Surah Maryam Ayat 93 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِن كُلُّ مَن فِى السَّمَٰوَٰتِ وَالْأَرْضِ إِلَّآ ءَاتِى الرَّحْمَٰنِ عَبْدًا ٩٣

In kullu man fis samaawaati wal ardi illaaa aatir Rahmaani `abdaa

ترجمہ (جالندھری)

تمام شخص جو آسمانوں اور زمین میں ہیں سب خدا کے روبرو بندے ہو کر آئیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِن كُلُّ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضِ﴾ أي: ما منهم ﴿إِلاَّ آتِي الرَّحْمَنِ﴾ يومَ القيامة ﴿عَبْدًا﴾ ذليلًا خاضغًا.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

آسمان وزمین میں جو بھی ہیں سب کے سب اللہ کے غلام بن کر ہی آنے والے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) جب سب اللہ کے غلام اور اس کے عاجز بندے ہیں تو پھر اسے اولاد کی ضرورت ہی کیا ہے؟ اور یہ اس کے لائق بھی نہیں ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ