قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ مریم

سورۃ مریم آیت ۹۷ کی تفسیر

Surah Maryam Ayat 97 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَإِنَّمَا يَسَّرْنَٰهُ بِلِسَانِكَ لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِينَ وَتُنذِرَ بِهِۦ قَوْمًا لُّدًّا ٩٧

Fa innamaa yassarnaahu bilisaanika litubashshira bihil muttaqeena wa tunzira bihee qawmal luddaa

ترجمہ (جالندھری)

(اے پیغمبر) ہم نے یہ (قرآن) تمہاری زبان میں آسان (نازل) کیا ہے تاکہ تم اس سے پرہیزگاروں کو خوشخبری پہنچا دو اور جھگڑالوؤں کو ڈر سنا دو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَإِنَّمَا يَسَّرْنَاهُ﴾ سهَّلنا القرآنَ ﴿بِلِسَانِكَ﴾ بلغتكَ يا محمدُ ﴿لِتُبَشِّرَ بِهِ الْمُتَّقِينَ﴾ أي: المؤمنين ﴿وَتُنذِرَ بِهِ قَوْمًا لُّدًّا﴾ جمعُ ألدّ: وهو الشديدُ الخُصومة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہم نے اس قرآن کو تیری زبان میں بہت ہی آسان کر دیا ہے۱ کہ تو اس کے ذریعہ سے پرہیزگاروں کو خوشخبری دے اور جھگڑالو<br>۲ لوگوں کو ڈرا دے.

حواشی

(1) قرآن کو آسان کرنے کا مطلب اس زبان میں اتارنا ہے جس کو پیغمبر جانتا تھا یعنی عربی زبان میں، پھر اس کے مضمون کا کھلا ہونا، واضح اور صاف ہونا ہے۔
(2) لُدَّا (أَلَدُّ کی جمع) کے معنی جھگڑا لو کے ہیں مراد کفار ومشرکین ہیں۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ