عَنِ الْمُجْرِمِينَ ٤١
Anil mujrimeen
ترجمہ (جالندھری)
(یعنی آگ میں جلنے والے) گنہگاروں سے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿عَنِ الْمُجْرِمِين﴾ ماذا حلَّ بهم؟
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
سوال کرتے ہوں گے.۱
حواشی
(1) فی الجنات،اصحاب الیمین سے غال ہےاہل جنت بالاخانوں میں بیٹھے، جہنمیوں سے سوال کریں گے۔