Zaalika bi annal laaha mawlal lazeena aamanoo wa annal kaafireena laa mawlaa lahum
ترجمہ (جالندھری)
یہ اس لئے کہ جو مومن ہیں ان کا خدا کارساز ہے اور کافروں کا کوئی کارساز نہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ذَلِكَ﴾ المذكورُ من نصرِ المؤمنين وقهرِ الكافرين ﴿بِأَنَّ اللَّهَ مَوْلَى الَّذِينَ آمَنُوا﴾ وليُّهم وناصرُهم ﴿وَأَنَّ الْكَافِرِينَ لاَ مَوْلَى لَهُم﴾ يُنجيهم، والمرادُ ولايةُ النصرة، لا ولايةُ العبودية؛ فإن الخلقَ كلَّهم عبادُه تعالى.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه اس لئے کہ ایمان والوں کا کارساز خود اللہ تعالیٰ ہے اور اس لئے کہ کافروں کا کوئی کارساز نہیں.۱
حواشی
(1) چنانچہ جنگ احد میں کافروں کے نعروں کے جواب میں مسلمانوں نے جو نعرے بلند کیے۔
مثلاً اعْلُ هُبَلْ، اعْلُ هُبَلْ (ھبل بت کا نام بلند ہو) کے جواب میں اللهُ أَعْلَى وَأَجَلُّ، کافروں کے انہی نعروں میں سے ایک نعرے لَنَا الْعُزَّى وَلا عُزَّى لَكُمْ کے جواب میں مسلمانوں کا نعرہ تھا اللهُ مَوْلانَا وَلا مَوْلَى لَكُمْ (صحيح بخاري، غزوة أحد) ”اللہ ہمارا مدد گار ہے، تمہارا کوئی مددگار نہیں“۔