وَالَّذِينَ اهْتَدَوْا۟ زَادَهُمْ هُدًى وَءَاتَىٰهُمْ تَقْوَىٰهُمْ ١٧
Wallazeenah tadaw zaadahum hudanw wa aataahum taqwaahum
ترجمہ (جالندھری)
اور جو لوگ ہدایت یافتہ ہیں ان کو وہ ہدایت مزید بخشتا اور پرہیزگاری عنایت کرتا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالَّذِينَ اهْتَدَوْا﴾ وهم المسلمون ﴿زَادَهُمْ هُدًى﴾ علمًا وبصيرةً ﴿وَآتَاهُمْ﴾ تعالى ﴿تَقْواهُم﴾ أي: جعلَهم متَّقين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور جو لوگ ہدایت یافتہ ہیں اللہ نے انہیں ہدایت میں اور بڑھا دیا ہے اور انہیں ان کی پرہیزگاری عطا فرمائی ہے.۱
حواشی
(1) یعنی جن کی نیت ہدایت حاصل کرنے کی ہوتی ہے تو اللہ ان کو ہدایت کی توفیق بھی دے دیتا ہے اور ان کو اس پر ثابت قدمی بھی عطا فرماتا ہے۔