Zaalika bi annahum qaaloo lillazeena karihoo maa nazzalal laahu sanutee`ukum fee ba`dil amri wallaahu ya`lamu israarahum
ترجمہ (جالندھری)
یہ اس لئے کہ جو لوگ خدا کی اُتاری ہوئی (کتاب) سے بیزار ہیں یہ ان سے کہتے ہیں کہ بعض کاموں میں ہم تمہاری بات بھی مانیں گے۔ اور خدا ان کے پوشیدہ مشوروں سے واقف ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ذَلِكَ﴾ الإضلالُ ﴿بِأَنَّهُمْ قَالُوا لِلَّذِينَ كَرِهُوا مَا نَزَّلَ اللَّهُ﴾ وهم المشركون: ﴿سَنُطِيعُكُمْ فِي بَعْضِ الْأَمْرِ﴾ التعاون على عداوةِ محمدٍ صلى الله عليه وسلم ، وتثبيطِ الناسِ عن الجهادِ معه، قالوا ذلك سرًّا، فأظهَره تعالى بقوله: ﴿وَاللَّهُ يَعْلَمُ إِسْرَارَهُم﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ۱ اس لئے کہ انہوں نے ان لوگوں سے جنہوں نے اللہ کی نازل کرده وحی کو برا سمجھا یہ کہا<br>۲ کہ ہم بھی عنقریب بعض کاموں<br>۳ میں تمہارا کہا مانیں گے، اور اللہ ان کی پوشیده باتیں خوب جانتا ہے.<br>۴
حواشی
(1) (یہ) سے مراد ان کا ارتداد ہے۔(2) یعنی منافقین نے مشرکین سے یا یہود سے کہا۔
(3) یعنی نبی (صلى الله عليه وسلم) اور آپ کے لائے ہوئے دین کی مخالفت میں۔
(4) جیسے دوسرے مقام پر فرمایا۔«وَاللَّهُ يَكْتُبُ مَا يُبَيِّتُونَ» (النساء: 81)