قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المجادلہ

سورۃ المجادلہ آیت ۱۶ کی تفسیر

Surah Mujadilah Ayat 16 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
اتَّخَذُوٓا۟ أَيْمَٰنَهُمْ جُنَّةً فَصَدُّوا۟ عَن سَبِيلِ اللَّهِ فَلَهُمْ عَذَابٌ مُّهِينٌ ١٦

Ittakhazooo aymaanahum junnatan fasaddoo `an sabeelil laahi falahum `azaabum muheen

ترجمہ (جالندھری)

انہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا لیا اور (لوگوں کو) خدا کے راستے سے روک دیا ہے سو ان کے لئے ذلت کا عذاب ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿اتَّخَذُوا أَيْمَانَهُمْ﴾ الكاذبةَ ﴿جُنَّةً﴾ ترسًا يقيهم السيفَ ﴿فَصَدُّوا﴾ المسلمين بحلفِهم ﴿عَن﴾ قتلهم ونهبِهم؛ فإنه جهادٌ في ﴿سَبِيلِ اللَّهِ فَلَهُمْ عَذَابٌ مُّهِين﴾ وعيدٌ ثانٍ بوصفٍ آخرَ لعذابهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ان لوگوں نے تو اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے۱ اور لوگوں کو اللہ کی راه سے روکتے ہیں<br>۲ ان کے لیے رسوا کرنے واﻻ عذاب ہے.

حواشی

(1) أَيْمَانٌ ، يَمِينٌ کی جمع ہے۔ بمعنی قسم۔ یعنی جس طرح ڈھال سے دشمن کے وار کو روک کر اپنا بچاؤ کر لیا جاتا ہے۔ اسی طرح انہوں نے اپنی قسموں کو مسلمانوں کی تلواروں سے بچنے کے لیے ڈھال بنا رکھا ہے۔
(2) یعنی جھوٹی قسمیں کھا کر یہ اپنے کو مسلمان ظاہر کرتے ہیں، جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو ان کے بارے میں حقیقت واقعیہ کا علم نہیں ہوتا اور وہ ان کے غرے میں آکر قبول اسلام سے محروم رہتے ہیں۔ اور یوں یہ لوگوں کو اللہ کے راستے سے روکنے کا جرم بھی کرتے ہیں۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ