قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المجادلہ

سورۃ المجادلہ آیت ۲۱ کی تفسیر

Surah Mujadilah Ayat 21 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
كَتَبَ اللَّهُ لَأَغْلِبَنَّ أَنَا۠ وَرُسُلِىٓ ۚ إِنَّ اللَّهَ قَوِىٌّ عَزِيزٌ ٢١

Katabal laahu la aghlibanna ana wa Rusulee; innal laaha qawiyyun `Azeez

ترجمہ (جالندھری)

خدا کا حکم ناطق ہے کہ میں اور میرے پیغمبر ضرور غالب رہیں گے۔ بےشک خدا زورآور (اور) زبردست ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿كَتَبَ اللَّهُ﴾ أي: قضى ﴿لَأَغْلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِي﴾ بالحجة كُلَّ من حادَّ اللهَ ورسولَه ﴿إِنَّ اللَّهَ قَوِيٌّ﴾ على نصرِ رسلِه ﴿عَزِيز﴾ غالبٌ في مراده.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اللہ تعالیٰ لکھ چکا ہے۱ کہ بیشک میں اور میرے پیغمبر غالب رہیں گے۔ یقیناً اللہ تعالیٰ زور آور اور غالب ہے.<br>۲

حواشی

(1) یعنی تقدیر اور لوح محفوظ میں، جس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوسکتی۔ یہ مضمون سورہ مومن: 51 -52 میں بھی بیان کیا گیا ہے۔
(2) جب یہ بات لکھنے والا، سب پر غالب اور نہایت زور آور رہے، تو پھر اور کون ہے جو اس فیصلے میں تبدیلی کرسکے؟ مطلب یہ ہوا کہ یہ فیصلہ قدر محکم اور امر مبرم ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ