إِذَآ أُلْقُوا۟ فِيهَا سَمِعُوا۟ لَهَا شَهِيقًا وَهِىَ تَفُورُ ٧
Izaaa ulqoo feehaa sami`oo lahaa shaheeqanw wa hiya tafoor
ترجمہ (جالندھری)
جب وہ اس میں ڈالے جائیں گے تو اس کا چیخنا چلانا سنیں گے اور وہ جوش مار رہی ہوگی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِذَا أُلْقُوا فِيهَا﴾ في جهنم ﴿سَمِعُوا لَهَا﴾ لأهلها ﴿شَهِيقًا﴾ هو أقبحُ ما يكون من صوتِ الحمار ﴿وَهِيَ تَفُور﴾ غليانًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جب اس میں یہ ڈالے جائیں گے تو اس کی بڑے زور کی آواز سنیں گے اور وه جوش مار رہی ہوگی.۱
حواشی
(1) شَھِیْق، اس آواز کو کہتے ہیں جو گدھا پہلی مرتبہ نکالتا ہے، یہ قبیح ترین آواز ہوتی ہے۔
جہنم بھی گدھے کی طرح چیخ اور چلا رہی اور آگ پر رکھی ہوئی ہانڈی کی طرح جوش مار رہی ہوگی۔