فَإِذَا نُفِخَ فِى الصُّورِ فَلَآ أَنسَابَ بَيْنَهُمْ يَوْمَئِذٍ وَلَا يَتَسَآءَلُونَ ١٠١
Fa izaa nufikha fis Soori falaaa ansaaba bainahum yawma`izinw wa laa yatasaaa`aloon
ترجمہ (جالندھری)
پھر جب صور پھونکا جائے گا تو نہ تو ان میں قرابتیں ہوں گی اور نہ ایک دوسرے کو پوچھیں گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَإِذَا نُفِخَ فِي الصُّورِ﴾ وهو القرنُ، عند النفخةِ الأُولى، وقيل: عند الثانيةِ إذا بُعِثَ الناس ﴿فَلاَ أَنسَابَ بَيْنَهُمْ﴾ يفتخرون بها ﴿يَوْمَئِذٍ﴾ في الآخرةِ كما يفتخرون في الدنيا ﴿وَلاَ يَتَسَاءلُون﴾ كما يتساءلون في الدنيا؛ لاشتغالِ كلٍّ بنفسه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس جب کہ صور پھونک دیا جائے گا اس دن نہ تو آپس کے رشتے دار ہی رہیں گے، نہ آپس کی پوچھ گچھ.۱
حواشی
(1) محشر کی ہولناکیوں کی وجہ سے ابتداء ایسا ہوگا، بعد میں وہ ایک دوسرے کو پہچانیں گے بھی اور ایک دوسرے سے پوچھ گچھ بھی کریں گے۔