وَهُوَ الَّذِىٓ أَنشَأَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَٰرَ وَالْأَفْـِٔدَةَ ۚ قَلِيلًا مَّا تَشْكُرُونَ ٧٨
Wa Huwal lazeee ansha a-lakumus sam`a wal absaara wal af`idah; qaleelam maa tashkuroon
ترجمہ (جالندھری)
اور وہی تو ہے جس نے تمہارے کان اور آنکھیں اور دل بنائے۔ (لیکن) تم کم شکرگزاری کرتے ہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَهُوَ الَّذِي أَنشَأَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالأَبْصَارَ وَالأَفْئِدَةَ﴾ القلوبَ ﴿قَلِيلاً مَّا تَشْكُرُون﴾ أي: لم تشكروا قليلًا ولا كثيرًا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
وه اللہ ہے جس نے تمہارے لئے کان اور آنکھیں اور دل پیدا کئے، مگر تم بہت (ہی) کم شکر کرتے ہو.۱
حواشی
(1) یعنی عقل و فہم اور سننے کی صلاحتیں عطا کیں تاکہ ان کے ذریعے سے وہ حق کو پہچانیں، سنیں اور اسے قبول کریں۔
یہی ان نعمتوں کا شکر ہے۔
مگر یہ شکر کرنے والے یعنی حق کو اپنانے والے کم ہی ہیں۔