قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ المؤمنون

سورۃ المؤمنون آیت ۸۳ کی تفسیر

Surah Muminun Ayat 83 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لَقَدْ وُعِدْنَا نَحْنُ وَءَابَآؤُنَا هَٰذَا مِن قَبْلُ إِنْ هَٰذَآ إِلَّآ أَسَٰطِيرُ الْأَوَّلِينَ ٨٣

Laqad wu`idnaa nahnu wa aabaaa`unaa haazaa min qablu in haazaaa illaaa asaateerul awwaleen

ترجمہ (جالندھری)

یہ وعدہ ہم سے اور ہم سے پہلے ہمارے باپ دادا سے بھی ہوتا چلا آیا ہے (اجی) یہ تو صرف اگلے لوگوں کی کہانیاں ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لَقَدْ وُعِدْنَا نَحْنُ﴾ هذا الوعدَ ﴿وَآبَاؤُنَا هَذَا مِن قَبْلُ﴾ أي: وَعَدَ آباءَنا قومٌ ذكروا أنهم رسلُ الله، فلم نَرَ له حقيقةً ﴿إِنْ هَذَا إِلاَّ أَسَاطِيرُ الأَوَّلِين﴾ أكاذيبُهم التي كتَبوها، جمعُ أُسطورة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہم سے اور ہمارے باپ دادوں سے پہلے ہی یہ وعده ہوتا چلا آیا ہے کچھ نہیں یہ تو صرف اگلے لوگوں کے افسانے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) اساطیر، اسطورة کی جمع ہے یعنی مسطرة مکتوبة لکھی ہوئی حکایتیں، کہانیاں۔
    یعنی دوبارہ جی اٹھنے کا وعدہ کب سے ہوتا چلا آ رہا ہے، ہمارے آباؤ اجداد سے، لیکن ابھی تک روبہ عمل نہیں ہوا، جس کا صاف مطلب یہ ہے کہ یہ کہانیاں ہیں جو پہلے لوگوں نے اپنی کتابوں میں لکھ دی ہیں جو نقل در نقل ہوتی چلی آ رہی ہیں جن کی کوئی حقیقت نہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ