قُلْ مَنۢ بِيَدِهِۦ مَلَكُوتُ كُلِّ شَىْءٍ وَهُوَ يُجِيرُ وَلَا يُجَارُ عَلَيْهِ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ٨٨
Qul mam bi yadihee malakootu kulli shai`inw wa Huwa yujeeru wa laa yujaaru `alaihi in kuntum ta`lamoon
ترجمہ (جالندھری)
کہو کہ اگر تم جانتے ہو تو بتاؤ کہ وہ کون ہے جس کے ہاتھ میں ہر چیز کی بادشاہی ہے اور وہ پناہ دیتا ہے اور اس کے مقابل کوئی کسی کو پناہ نہیں دے سکتا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قُلْ مَن بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ﴾ الملكوتُ: الملك، والتاءُ فيه للمبالغةِ ﴿وَهُوَ يُجِيرُ﴾ يمنَعُ من السُّوء ﴿وَلاَ يُجَارُ عَلَيْهِ﴾ ولا يُمنع منه مَنْ أراده بسوءٍ ﴿إِن كُنتُمْ تَعْلَمُون﴾ قيل: معناه: أَجيبوا إنْ كنتُم تعلمون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پوچھیئے کہ تمام چیزوں کا اختیار کس کے ہاتھ میں ہے؟ جو پناه دیتا ہے۱ اور جس کے مقابلے میں کوئی پناه نہیں دیا جاتا<br>۲، اگر تم جانتے ہو تو بتلا دو؟
حواشی
(1) یعنی جس کی حفاظت کرنا چاہے اسے اپنی پناہ میں لے لے، کیا اسے کوئی نقصان پہنچا سکتا ہے۔(2) یعنی جس کو وہ نقصان پہنچانا چاہے، کیا کائنات میں اللہ کے سوا کوئی ایسی ہستی ہے کہ وہ اسے نقصان سے بچا لے اور اللہ کے مقابلے میں اپنی پناہ میں لے لے؟۔