Laqad kaana lakum feehim uswatunhasanatul liman kaana yarjul laaha wal yawmal aakhir; wa many yatawalla fa innal laaha huwal ghaniyyul hameed
ترجمہ (جالندھری)
تم (مسلمانوں) کو یعنی جو کوئی خدا (کے سامنے جانے) اور روز آخرت (کے آنے) کی امید رکھتا ہو اسے ان لوگوں کی نیک چال چلنی (ضرور) ہے۔ اور روگردانی کرے تو خدا بھی بےپرواہ اور سزاوار حمد (وثنا) ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِيهِمْ﴾ في إبراهيمَ والمؤمنين ﴿أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ﴾ «الأُسوة» الأُولى غيرُ الثانية، فالأُولى أُسوةٌ في العداوة، والثانيةُ في الخوفِ والخشية ﴿لِمَنْ كَانَ يَرْجُو اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ﴾ أي: يخافُ الله، ويخافُ عذابَ الآخرة ﴿وَمَن يَتَوَلَّ﴾ عن الإيمان ﴿فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ الْغَنِيُّ﴾ عن خلقِه ﴿الْحَمِيد﴾ في ذاتهِ وأفعاله، لا يَنْقُصُ ذلك كفرُ كافر، ولا نفاقُ منافق.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یقیناً تمہارے لیے ان میں۱ اچھا نمونہ (اور عمده پیروی ہے خاص کر) ہر اس شخص کے لیے جو اللہ کی اور قیامت کے دن کی ملاقات کی امید رکھتا ہو<br>۲، اور اگر کوئی روگردانی کرے<br>۳ تو اللہ تعالیٰ بالکل بےنیاز ہے اور سزا وار حمد وﺛنا ہے.
حواشی
(1) یعنی ابراہیم (عليه السلام) کے اور ان کے ساتھی اہل ایمان میں۔ یہ تکرار تاکید کے لیے ہے۔(2) کیونکہ ایسے ہی لوگ اللہ سے اور عذاب آخرت سے ڈرتے ہیں، یہی لوگ حالات وواقعات سے عبرت پکڑتے اور نصیحت حاصل کرتے ہیں۔
(3) یعنی حضرت ابراہیم (عليه السلام) کے اسوے کو اپنانے سے گریز کرے۔